counter easy hit

معروف قانون دان اور صحافی اصغر علی مبارک کے چھوٹے بھائی شہید مظہرعلی مبارک کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور مجلس عزا کا اہتمام 25 دسمبر کو هو گی

SHAHEED, MAZHAR, MUBARAK, ANNIVERSARYY, WILL, BE, OBSERVED, ON, 25 DECEMBER, 2017, ON, HIS, RESIDENCE

SHAHEED, MAZHAR, MUBARAK

،،راولپنڈی (.پ ر ). شہید مظہرعلی مبارک کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی ،نعت خوانی ،مرثیہ خوانی اور مجلس عزا مورخہ 25 دسمبر2017 کو دن دس بجے برمکان ڈاکٹر مبارک علی، شہید مظہرعلی مبارک روڈ نزد علی کلینک محلہ نواب کالونی ڈھوک حسوراولپنڈی پر شروع هو گی ریسکیو 1122راولپنڈی کے سابق ای ایم ٹی برسی شہید مظہرعلی مبارک ،سینئر صحافی اصغر علی مبارک ،میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ٹیکسلا ڈاکٹر محفوظ علی ، پاکستان ریلوے کیرج فیکٹری کے ڈاکٹر اظہر علی کے بھائی اور پاکستان ریلوےکے سابق منیجر ھیومن ریسورس منیجر ڈاکٹر مبارک علی، کے بیٹے تھے جو چند سال قبل دھشت گردانہ کاروائی میں شہید هو گے تھے ،،،،

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website