counter easy hit

اصغر علی مبارک کی نیشنل پریس کلب کےنومنتخب صدر شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو مبارکباد 

اصغر علی مبارک کی نیشنل پریس کلب کےنومنتخب صدر شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو مبارکباد

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں منتخب ھونے پر صدر شکیل قرار ,جنرل سیکرٹری انور رضا۔سیکرٹری فنانس صغیر چوھدری, نائب صدر راجہ خلیل احمد نواز ۔ جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی, شکیلہ جلیل اور شاہ محمد سمیت تمام عہدیداران کواصغرعلی مبارک نےمبارکباد باد پیش کرتے ھوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ نومنتخب باڈی صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے جہدوجہد کرے گی ۔انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کو الیکشن میں اکٹریت سے شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ھے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب سیکرٹری جنرل انور رضا766 ووٹ کوکامیابی حاصل کرنے پر اصغر علی مبارک۔عظمت علی نے نومنتخب سیکرٹری جنرل انور رضا کو۔گلدستہ بھی پیش کیا

senior, journalist, and, editorial, executive, member, Asghar Ali Mubarak, greeted, newly, elected, president, national, press club, shakeel qarar, and, secretary, anwar raza

final , results, of, National, Press, Club, Islamabad, announced, President, shakeel qarar, General Secretary, Anwar Raza, and, executive, members, announced