counter easy hit

سینئر سٹیزن لانگ سائٹ مانچسٹر کے چیئرمین محمد صفدر کی والدہ کا انتقال

senior, citizen, SITE, MANCHESTER, M.Safdar's, mother, died

مانچسٹر(نمائندہ نوید خان)سینئر سیٹیزن لانگ سائیڈ مانچسٹر کے چیئرمین اور امیر حمزہ ویلفیئر سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری محمد صفدر کی والدہ 95 سال کی عمر میں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں انتقال کر گئیں۔پاکستانی کمیونٹی کے سماجی، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے محمدصفدر سے تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی۔جماعت اہلسنت برطانیہ کے صدر علامہ احمد نثار بیگ قادری،صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری،صدر حمزہ ویلفیئر سوسائٹی استاذ محمد صفدر صوفی،شیڈو وزیر افضل خان،سابق لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن،اردو گلوبل نیوز کے ڈائریکٹر محمد شہزاد مرزا، شکیل قمر، ممتاز سماجی اور کاروباری رہنما امجد مغل،ساتھ ساتھ گروپ کے چیئرمین سید اطہر شاہ بخاری،رضوان کاظمی،شیخ اعجاز احمد، چوہدری عارف پندھیر،چوہدری تاثیر احمد،شیخ محمد سعید،محمد فیاض، عالم پنوار ایڈوکیٹ، چیئرمین گریٹر مانچسٹر پاکستانی ایسوسی ایشن مانچسٹر ہارون کھٹانہ محمد عظیم ملک، چودھری طاہر محبوب بٹ، ہارون مرزا ،میاں عامر، چوھدری وسیم ،رضیہ چودھری، خلیل الرحمٰن،چوہدری محمد طفیل ،ڈپٹی لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر عابد چوھان، سولیسیٹر شعیب تاج کیانی، پروفیسر رئیس، عبدالرحمن خان،کونسلر لطف الرحمن،کونسلر ربنواز ،کونسلر شیخ عبدالباسط ،مسٹر ملک، قاری عبد الرسول سید جاوید شاہ اور دیگر نے رنج و غم کا اظہار کیا علاوہ ازیں محمد صفدر کی والدہ کے لئے اسلامک سنٹر قادریہ جیلانیہ میں قرآن خوانی بھی کی گئی ان تمام حضرات نے مرحومہ کی وفات پر گہرے غم کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے جبکہ چوہدری صفدر اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

کا انتقال