counter easy hit

سیاسی و سماجی شخصیت ناصر خان کے والد گرامی جو شیدد علالت کے باعث ہسپتال داخل ہیں، ملک ارسل ، راحیل بٹ، ملک وجاہت اور مرزا عتیق نے ان کی ہسپتال میں خصوصی عیادت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی

پیرس( یس اردو نیوز) ناصر خان کے والد محترم جو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل ہیں، اس موقع پر ملک ارسل ، راحیل بٹ، ملک وجاہت اور پی پی پی کے سینئر راہنما مرزا عتیق نے ان کی ہسپتال میں خصوصی عیادت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ پاک بزرگوں کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں ۔اس موقع پر قیصر خان کے والد نے عیادت پر ملک ارسل، راحیل بٹ اور جناب مرزاعتیق کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دوست احباب کو دیکھ کر ان کی طبیعت میں بہت بہتری آئی ہے  اور آدھی بیماری اس سے دور ہوجاتی ہے۔

SEINOR, PPP, LEADER, MIRZA ATEEQ, PTI, LEADERS, MALIK ANSAR, MALIK WAJAHAT, AND, SENIOR, LEADER,, PMLN, RAHEELBUTT, VISITED, CH RIASAT CHAAR, IN, HOSPITAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website