counter easy hit

شان کی فلم ارتھ 2 کی فلمبند ی مکمل

Sean film filming or Earth 2

Sean film filming or Earth 2

اداکار وہدایتکار شان نے اپنی فلم ا رتھ ٹو کی فلمبندی مکمل کرلی ہے ۔ جس کے بعداب وہ  پیچ ورک کی تکمیل میں مصروف ہیں۔

شان کی فلم ارتھ ٹو  بھارتی ڈائریکٹرمہیش بھٹ کی فلم  ارتھ کا  ری میک ہے جس میں شبانہ اعظمی نے مرکزی کردارادا کیا تھا۔1981 میں  نمائش کےلیے پیش کی گئی ارتھ نے  بہت اچھا بزنس کیا تھا۔

اداکار وہدایتکار شان  کی اس فلم ارتھ ٹو کے نمایاں فنکاروں میں محب مرزا، عمائمہ ملک اور عظمی حسین شامل ہیں ۔

شان  کا کہنا ہے کہ میرے والد ایک کامیاب ڈائریکٹر اور کہانی نویس کی حیثیت سے اپنی پہچان رکھتے ہیں ۔ میری کوشش ہے کہ میری شہرت اور پہچان بھی  اس حوالے سے ہے۔

فلمی حلقوں میں  شان  کی فلم ارتھ ٹو اور دوسر ی زیرتکمیل فلم ضرار سے بہت اچھی توقعات ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website