counter easy hit

سمندری طوفان ہم جنس پرستوں کی وجہ سے آئے: مسیحی رہنما

نیویارک: مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔

Sea storm came due to lesbian sex: Christian leader

مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماؤں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی وجہ سے آیا۔ وزیر کیون سونسن نے ریڈیو شو میں کہا کہ ہیوسٹن کا میئر ایک کٹر ہم جنس پرست ہے، قدرت نے ہمیں پیغام دیا ہے کہ ہم توبہ کرلیں۔ اور جب تک ہم یہ نہیں کرینگے ہمیں اسی طرح کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔