counter easy hit

بچت بھی ،شفاء بھی۔۔ کمر درد اور جوڑوں کیلئےسستا ترین ٹوٹکہ

Saving also convalescence too-- Cheapest crack for waist pain and jointsمیرے پاس کمر درد اور جوڑوں کیلئے نہایت مفید ٹوٹکہ ہے جو نہایت کم خرچ ہے، ضرور استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔ آدھ پاؤ میتھرے کوٹ کر سفوف بنالیں‘ ایک چھوٹا چمچ رات کو نیم گرم دودھ سے کھائیں۔