counter easy hit

پاکپتن استاد کے روپ میں درندے نے پہلی جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا بچی کی حالت تشویش ناک ہسپتال منتقل

پاکپتن استاد کے روپ میں درندے نے پہلی جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا بچی کی حالت تشویش ناک ہسپتال منتقل

تھانہ صدر چک بہاول کے رہائشی معزور محمد یسین کی 8سالہ،پہلی جماعت کی طالبہ نورین فاطمہ محلہ کے عامر نامی ٹیچر کے پاس ٹیویشن پڑھنے گئی تھی کہ استاد کے روپ میں چھپے درندے نے کمسن بچی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا،خون میں لت پت بچی کو میڈیکل لیگل کےلیے تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی،

 

ملزم فرار ہونے میں کامیاب ایس ایچ او صدر حاجی رانا اجمل نے کہا کہ ملزم عامر کے چچا کو گرفتار کر لیا ہے مرکزی ملزم عامر کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں روانہ ہو چکی ہیں میڈیکل ملتے ہی مقدمہ درج کریں گے