counter easy hit

سعودی عرب، تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری پر ٹیکس عائد

سعودی حکومت نے تیل اور گیس کی پیداواری کے شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کردیا ہے جس سے قومی ادارہ ارامکو کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔

Saudi Arabia, tax imposed on investment in the oil and gas sector

Saudi Arabia, tax imposed on investment in the oil and gas sector

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فرمارواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری شاہی فرمان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں سرمایہ کاری پر عائد ٹیکسوں کی شرح بیان کی گئی ہے جس کے تحت 375 ارب ریال سے زائد سرمایہ کاروں پر ٹیکس کی شرح 50 فیصد رکھی گئی جبکہ کم از کم سرمایہ جس کا حجم 225 ارب ریال سے کم ہے پر 85 فیصد انکم ٹیکس عائد کی گئی۔ عرب ٹی وی کا کہنا ہے ان ٹیکسوں سے تیل کی قومی پیداواری آرمکو کو خاطر خواہ فائدہ پہنچے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website