counter easy hit

ملتان ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد

Saudi Arabia Multan Airport heroin bound passengers

Saudi Arabia Multan Airport heroin bound passengers

ملتان میں اے این ایف اور ایف آئی اے حکام نے ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن بر آمد کر لی۔

ملتان:  سرگودھا کا رہائشی محمد ثقلین نجی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی سعودی عرب جا رہا تھا۔ بورڈنگ کے دوران اے این ایف اور ایف آئی اے حکام نے شک پڑنے پر مسافر کی تلاشی لی تو مسافر کی پینٹ کے مختلف جیبوں میں چھپائی گئی 1200 گرام ہیروئن بر آمد ہوئی۔ جس پر اے این ایف حکام نے مسافر کو حراست میں لے لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website