counter easy hit

پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسرز کو ڈی پی اوحافظ آباد سردار غیاث گل کی طرف سے انعامات

پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس آفیسرز کو ڈی پی اوحافظ آباد سردار غیاث گل کی طرف سے انعامات 
Sardar, Ghias, Gul, distributing, prizes, to, brave, policemen, fighting, bravely, against, criminalsپنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد جناب ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پنڈی بھٹیاں پولیس مقابلے میں دلیری سے ڈاکوﺅں کا مقابلہ کرنے والے شیر جوانوں میں انعامات تقسیم کیے ۔انعامات حاصل کرنے والوں میں ایس ایچ او صدر پنڈی بھٹیاں غلام احمد،محمد توقیر،جہانگیر خان،ASI فرخ امیر ،حق نوا،ASI شفقت حسین ،اکمل خان،خادم حسین،ایلیٹ ٹیم کے انچارج اعجاز احمد اور ایلیٹ کمانڈوز آفتاب اشرف،شکیل احمد،عمران شبیر ،فرخ نسیم اور سرفراز احمد شامل ہیں یاد رہے کہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرے کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ ( فوٹو بھی ساتھ ہے )

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website