counter easy hit

پاکستان کی انتہائ خوبصورت اداکارہ کو جنسی زیادتی کانشانہ بنا دیا گیا ۔۔۔مجرم کون سی اہم ترین شخصیت نکلی ؟ جان کر لوگوں کے منہ کھلےرہ گئے

sapna, Chaudhry, actress, gang, raped, in, Chakwalچکوال (یس اردو نیوز)چکوال میں سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں یوسی چیئرمین کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق چکوال میں سٹیج اداکارہ نے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا تو پولیس کی جانب سے میڈیکل ٹیسٹ کروایا گیا

Ad: popular

جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے

مقدمہ درج کر لیا ہے ۔مقدمہ چکوال کے یوسی چیئرمین کے بیٹے اور اس کے ایک دوست کے خلاف درج کیا گیاہے تاہم یہ بات سامنے نہیں آ سکی ہے کہ کسی کو گرفتار کیا گیاہے کہ نہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website