counter easy hit

سائرہ ارشد کے ویڈیو گانا جا ویریا نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا

Saira Arshad

Saira Arshad

اٹلی (شیخ بابر سے) خوبصورت آواز کی ملکہ خوبصورت گلوکارہ میڈم سائرہ ارشد کے ویڈیو گانے جا ویریا نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔

لاکھوں دلوں کی دھڑکن سائرہ ارشد کا یہ خوبصورت گیت اس وقت ٹاپ ٹین میں پہلے نمبر پر جا رہا ہے۔

یورپ بھر میں پاکستان اور انڈین اردو بولنے والوں میں یہ گیت بار بار سنا جا رہا ہے اور میڈم سائرہ ارشد کے کئی دیوانے کو گیت سن کر اپنا آپ کھو بیٹھے ہیں۔

بہت ہی خوبصورت گیت پر یورپ والوں نے میڈم سائرہ ارشد کو دل کی گہرائیوں سے شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔