counter easy hit

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد ,نیب ذرائع کے مطابق نیب نے عدالتی حکم کے مطابق خواجہ سعد رفیق کو گرفتاری سے متعلق آگاہ کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کے ساتھ ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔