counter easy hit

پیرس، بیوروچیف وقت ٹی وی فرانس صاحبزادہ عتیق نے  پاکستان میلہ فرانس کے کامیاب شو پر تمام کمیونٹی کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا کیا

پیرس (نمائندہ خصوصی)   بیوروچیف وقت ٹی وی فرانس صاحبزادہ عتیق نے  پاکستان میلہ فرانس کے کامیاب شو پر تمام کمیونٹی کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا کیا۔ جنہوں نے پروگرام میں شرکت کو یقینی بنا کر چارچاند لگا دیئے ۔ انہوں نے   پاکستان میلہ میں شریک مہمانوں تحریک انصاف کے سینئر راہنمائوں مایہ ناز گلوکار ابرارالحق اور سینیٹر فیصل جاوید خان کو پاکستان میلہ کو کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

Publiée par Sahibzada Ateeq sur Dimanche 30 septembre 2018

 

 

Pakistan Festival 2018

Publiée par Sahibzada Ateeq sur Dimanche 30 septembre 2018

 

Pakistan Festival 2018 Dam Fund Raising

Publiée par Sahibzada Ateeq sur Dimanche 30 septembre 2018

 

Publiée par Sahibzada Ateeq sur Dimanche 30 septembre 2018