counter easy hit

اُداس دسمبر، کئی نامور فنکاروں کی برسی کا مہینہ

sadness December, the month of the anniversary of the famous artists

sadness December, the month of the anniversary of the famous artists

لاہور: رواں ماہ میں متعدد فنکاروں اور ہنر مندوں کی برسیاں منائی جائیں گی۔

فنکاروں میں قوال عزیز میاں کی16 و یں برسی 6 دسمبرکو، گلوکار منصور علی ملنگی مرحوم کی11 د سمبر کو دوسری برسی، گلوکارہروشن آراء بیگم کی 6 دسمبر کو 34 و یں برسی، گلوکارہ کوثر پروین اور استاد دامن کی3 د سمبر کو جب کہ ہدایت کار اسلم ڈار اور اظہار قاضی مرحوم کی 24 د سمبر کو برسی منا ئی جائے گی، ماہ دسمبر میں بچھڑنے والے یہ نامور فنکار اور ہنر مند آج بھی ہزاروں لو گوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website