counter easy hit

ہر دلعزیز لیگی راہنما ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ ملکہ سلطانہ اصغر

Sad , news, of, Death, of, Raja ali asghar, senior , leader, PMLN, France, and, candidate, for, MPA, PP3 , Gujar Khan پیرس (یس اردو نیوز) صدر مسلم  لیگ ن فرانس (ویمن ونگ) سلطانہ اصغر نے  ۔مسلم لیگ ن فرانس کے چیرمین اور پی پی 3 گوجرخان کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ آمین

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website