counter easy hit

صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم ‘کی شوٹنگ ملتوی

Saba Qamar film postpone the shooting of Hindi medium.

Saba Qamar film postpone the shooting of Hindi medium.

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا بالی ووڈ کیریئر شروع ہونے سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صبا قمر کی فلم ہندی میڈیم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی ۔ صبا قمر اس فلم میں اداکار عرفان خان کے ہمراہ جلوہ گر ہورہی تھیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website