counter easy hit

سعد الحریری کو بلاتاخیر لبنان جانا چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ سعد الحریری کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں بغیر کسی تاخیر کے لبنان واپس جانا چاہیے۔

Saad Al-Hariri should go to Lebanon without delay, British Foreign Ministerمیڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے لبنانی وزیر خارجہ سے بات چیت کی ہے اور اپنے بھرپور سپورٹ کا عزم دہرایا۔ بورس جانسن کا مزید کہنا تھا کہ لبنان کی آزادی کا احترام کیا جانا چاہیے، بیروت کو علائی تضادات کے لیے آلے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔