counter easy hit

روس میں ریت کا خطرناک طوفان، 39افراد زخمی

یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ روس میں آنیوالے خطرناک ریت کے طوفان کا نظارہ ہے جہاں سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اُڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔

روس کے شہرمیں آنیوالے ریت کے طوفان میں ریت کے جھکڑاُڑرہے ہیں جبکہ سڑک پر چلتی گاڑیوں کو آگے بڑھنا محال دکھائی دے رہا ہے Russia's dangerous storm, 39 injured in Russia

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خطرناک ریت کے طوفان میں گھر ، درخت ، گھروں کی چھتیں ہر شے ریت کی نظر ہو گئی ہے جس کی وجہ سے 39افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔