counter easy hit

‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع

Rs. 100 will got on 100 rupees card? from tonight 12 o' clock, sourcesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع ‏سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کیلیے ریلیف دیا جائے گا ‏15 روز بعد ایف بی آر کے ساتھ مل کر ٹیکسز کا نیا میکنزم بنایا جائے گا