counter easy hit

اس بار خزان کے پتوں سے بھی زیادہ تیزی سے تبدیلی جھڑ رہی ہےجس کو بدترین کہا گیا اسی پر عمل پیرا ہیں، روحی بانو

ROOHI BANO, PRESIDENT, (WOMEN WING,), PPP, FRANCE, SAYS, ABOUT, PTI, GOVT, INTERFERENCE, IN, POLICE AND ALL THAT WRONG DEEDSاس بار خزان کے پتوں سے بھی زیادہ تیزی سے تبدیلی جھڑ رہی ہےجس کو بدترین کہا گیا اسی پر عمل پیرا ہیں، روحی بانو
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی (وومن ونگ)فرانس کی صدر روحی بانو  نے یس اردو نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی بری طرح بے نقاب ہوگئی ہے۔ گزشتہ حکومتوں کے خلاف دل کھول کر غبار نکالا جاتا رہا مگر اب انہی باتوں کو بسم اللہ پڑھ کر اپنا لیا گیا ہے۔

تحریک انصاف اپنی اخلاقی حیثیت کھو چکی ہے انہیں اب اپنی غلطیاں تسلیم کرلینا چاہیے ورنہ تاریخ میں بد ترین حکومت قرار پائے گی

ROOHI BANO, PRESIDENT, (WOMEN WING,), PPP, FRANCE, SAYS, ABOUT, PTI, GOVT, INTERFERENCE, IN, POLICE AND ALL THAT WRONG DEEDS

 

ROOHI BANO, PRESIDENT, (WOMEN WING,), PPP, FRANCE, SAYS, ABOUT, PTI, GOVT, INTERFERENCE, IN, POLICE AND ALL THAT WRONG DEEDS