counter easy hit

۔سب نے یاد رکھا ہے ہر ضمیر زندہ ہے دھڑکین یہ کہتی ہیں بے نظیر زندہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارویں برسی نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

سب نے یاد رکھا ہے ہر ضمیر زندہ ہے دھڑکین یہ کہتی ہیں بے نظیر زندہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارویں برسی نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی وومن ونگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو کریں گی محترمہ بے نظیر بھٹو کے ایصال ثواب کے لیئے قرآن خوانی کرائی جائی بعدازاں شہید جمہوریت اور شہید عوام کی بخشش اور مغفرت اور پاکستان کی سالمیت کے لیئے دعا کرائی جائے گی
☆ پروگرام برائے خواتین ☆  انشاء اللہ مورخہ 29 دسمبر بروز ہفتہ بوقت شام 6بجے بمقام مہاراجہ ریسٹورنٹ ملیئرنیئر اوبر ویلیر میں ہو گا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے ساتھ لازوال محبت اور عقیدت کا ثبوت خواتین پھولوں اور موم بتیوں کی صورت میں دیں گی شکریہ

Adress Marahja Restaurant Le Millenaire 23 , Rue Madeleine Vionnet 93300 , Aubervilliers ph: No 01 41 61 77 99

roohi bano, PRESIDENT, PPP, WOMEN WING, FRANCE