counter easy hit

روہڑی کےقریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار

سکھر میںروہڑی کے قریب مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی، ذرائع کے مطابق پیرمراد شاہ پھاٹک کےقریب مال بردار ٹرین کی 8بوگیاں ٹریک سے اترگئیں۔

Roadside trains are trapped by train accidentریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں، جنہوں نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے

ریلوے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مال بردار ٹرین روہڑی سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ اس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔