counter easy hit

مصر میں ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی ويب سائٹ پر پابندی عائد

مصری حکومت نے ذرائع ابلاغ پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی گروپ ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی ويب سائٹ پر اپنے ملک میں پابندی عائد کر دی ہے۔

"Reporters with out borders" web-site banned in Egypt

“Reporters with out borders” web-site banned in Egypt

قاہرہ حکومت کی طرف سے تاحال اس پيش رفت کی کوئی وجہ بيان نہیں کی گئی ہے، جبکہ فرانسيسی دارالحکومت پيرس سے آج جاری کردہ اس گروپ کے بيان میں مصری فيصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی پوچھی گئی ہے۔ ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کے مطابق مصر ميں اُس کی ويب سائٹ پر پیرسے پابندی عائد ہے۔ علاوہ ازیں مصر ميں کل 135 ويب سائٹس بند کر دی گئی ہیں۔ قاہرہ حکومت نے 24مئی سے متعدد خبری ويب سائٹس اور انتہا پسند مسلم پليٹ فارمز کو بند کر رکھا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website