counter easy hit

راولپنڈی میں شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق

راولپنڈی (رپورٹ اصغر علی مبارک سے) راولپنڈی سکستھ روڈ کے قریب سیٹلائٹ ٹاون اے بلاک شادی والے گھر میں آگ لگنے سے 4 خواتین دم گھٹنے سے جاں بحق جبکہ 1 خاتون شدید زخمی ہوگی، عینی شاہدین کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیمیں تاخیر سے پہنچی، پہلی گاڑی میں پانی ہی نہیں تھا۔ راولپنڈی میں شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق

وی او

شادی والے گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا، گھر کے ایک کمرے میں اچانک آگ لگی جس نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عینی شاہدین کے مطابق شہری اپنی مدد آپ آگ میں پھنسے افراد کو نکالتے رہے، گھر میں شادی تھی تھی اس وجہ سے مہمانوں کی بڑی تعداد گھر میں موجود تھی، عینی شاہد سابق ایم پی اے راجہ حنیف نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں تاخیر سے موقع پر پہنچی ریسکیو 1122 کے کا جو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچا اس میں پانی نہیں تھا، ایمرجنسی آفیسر محمد علی کے مطابق آگ میں پھنس جانے والی چار خواتین حناء، مناہل خفظہ اور ثناء دم گھٹنے کی وجہ سے دم توڑ گی ہیں جبکہ 1 خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو 1122 کی واقع میں جاں بحق ہونے والی خواتین کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا جہاں پولیس ابتدائی کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گی۔۔۔۔

RAWALPINDI, HOUSE, ON, FIRE, DURING, MARRIAGE, CEREMONY, BRIDE, AND, 4,, OTHER, WOMEN, DIED

RAWALPINDI, HOUSE, ON, FIRE, DURING, MARRIAGE, CEREMONY, BRIDE, AND, 4,, OTHER, WOMEN, DIEDRAWALPINDI, HOUSE, ON, FIRE, DURING, MARRIAGE, CEREMONY, BRIDE, AND, 4,, OTHER, WOMEN, DIEDRAWALPINDI, HOUSE, ON, FIRE, DURING, MARRIAGE, CEREMONY, BRIDE, AND, 4,, OTHER, WOMEN, DIED