counter easy hit

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

Rare rhinoceros little focus at the zoo

Rare rhinoceros little focus at the zoo

امریکہ کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے ساتھ ساتھ رہتا ہے اور آس پاس کے ماحول سے مانوس ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس نایاب نسل کے چند ہزار گینڈے ہی دنیا میں باقی رہ گئے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website