counter easy hit

حکومت قوم کے اساتذہ کرام سے سیاسی انتقام نہ لے، یہ شرم کی بات ہے، رائو طاہری

حکومت قوم کے اساتذہ کرام سے سیاسی انتقام نہ لے، یہ شرم کی بات ہے، رائو طاہری

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری رائو طاہری نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے معزز پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے کا اقدام انتہائی شرمناک ہے ۔ کسی کی پگڑی پہلے اچھالی گئی اور اب اگر الزام ثابت نہ ہوا تو کون ذمہ داری لے گا

ہر محب وطن اور غیرت مند پاکستانی کا سر موجودہ حکمرانوں نے شرم سے جھکا دیا ہے، اساتذہ کرام قوم کے محسن ہوا کرتے ہیں ۔ ان کے ساتھ ایسا سلوک کوئی جاہل وگنوار ہی کرسکتا ہے۔نیب  اور حکومت کو ہوش کے ناخن لے۔

 

RAO TAHRIRI, PMLN, FRANCE, SAYS, ABOUT, PUNJAB UNI, PROFESSORS, ARRESTED