counter easy hit

پیرس، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین کی طرف سے اہل ایمان کو ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد کی مبارکباد

پیرس، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین کی طرف سے اہل ایمان کو ربیع الاول کے مقدس ماہ کی آمد کی مبارکباد

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین  نے تمام اہل ایمان اوردوست احباب اور یس اردو نیوز کے قارئین کو ربیع الاول اور جشن آمد رسول ص کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ربیع الاول کا مبارک ماہ وطن عزیز اور دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے امن عالم اور فتح و نصرت کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔

انہوں نے کہا کہ ربیع الاول کا مبارکہ مہینہ جوفخر کائنات حضرت محمد ص جیسی کامل و اکمل ہستی کی آمد کی نوید لے کر آیا یہ   مہینہ بڑی شان والا اور انسانیت کیلئے حقیقت میں بڑی بہار ہے

زمین خوش ، فلک خوش، حورو ملائک خوش
خالق بھی کوش ہے، ساری مخلوق خوش ہے

اے جمال حسن و سیرت کی مثال رحمتوں کا استعارا یا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

rana yaseen، WELL, KNOWN, PERSONALITY, OF, FRANCE, AND, DISTINGUISH, BUSINESSMAN, CONGRATULATING, EVERYONE, ON, ARRIVING, OF, SACRED, MONTH, OF, RABI UL AWAL, AND, EID MILAD UN NABI. S.A.W.W