counter easy hit

حامد میر کے پروگرام میں رانا نثااللہ نے گفتگو شروع کی تو وفاقی وزیر اعلی زیدی زور زور سے قہقے لگانا شروع کر دیا لیکن پھر رانا ثنا اللہ نے کیا کہا کہ علی زیدی فوری خاموش ہو گئے؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر کے پروگرام میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب رانا ثنااللہ نے گفتگو کا آغاز کیا تو علی زیدی نے زور زور سے قہقہے لگانا شروع کر دیئے لیکن پر ن لیگی رہنما نے واپس اینٹری ماری اور سیاسی مخالف کو خاموش کروا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا نثااللہ نے کہا کہ اپوزیشن اس وقت حکومت کیخلاف کوئی تحریک شروع نہیں کر رہی ہے جس پر وفاقی وزیر زور زور سے قہقہے لگا کر ہنسا شروع ہو گئے یہاں پر حامد میر نے اینٹری ماری اور کہاکہ علی زیدی صاحب آپ کو مانیں کہ جتنی اچھی اپوزیشن آپ کو ملی ہے کسی کو نہیں ملی جو حکومت کو گرانا ہی نہیں چاہتی ۔
اس بات پر رانا ثنااللہ نے پھر اینٹری ماری اور کہا کہ لیکن اتنی نکمی حکومت کسی کو نہیں ملے گی ، اپوزیشن کو اتنی نکمی حکومت ملی ہے کہ ہم ان سے کہتے ہیں آپ حکومت کریں یہ آگے سے کہتے ہین ہم نے نہیں کرنی ۔