counter easy hit

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ

Raja, Manzoor, Hussain, Janjua, Ex-Vice President, PMLN, Franceپیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر نائب صدر راجہ منظور جنجوعہ نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے چار سال دھرنے اور کبھی دھاندلی کیس کے ذریعے منتخب وزیر اعظم کو گرانے کی کوشش کی مگر چار سال میں تمام طاقتیں مل کر بھی مکمل کامیابی حاصل نہیں کر سکیں اور ان اوچھے ہتھکنڈوں نے محترم میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں میں اور مضبوط جگہ عطا کر دی ہے اور اب ہمارے دلوں سے انہیں کوئی ڈی سیٹ نہیں کر سکتا

انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار منظوم اشعار کی صورت میں کرتے ہوئے کہا کہ
دلوں کا ھےحکمران۔۔۔نواز شریف

شیر کی ھے دھاڑ ۔۔۔۔۔نواز شریف

حق کی ھے للکار۔۔۔۔نوازشریف

عوام کی ھے پکار۔۔۔۔نوازشریف

آئیگاپھر اک بار۔۔۔۔نوازشریف

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website