counter easy hit

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

 

پیرس(نامہ نگارخصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما اور ممتاز سیاسی و سماجی راہنما راحیل بٹ کو مسلم لیگ ن فرانس(یوتھ ونگ)کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا۔ اس موقع پر نوٹی فیکیشن دیتے ہوئے جناب اصغر خان صدر یوتھ ونگ نے کہا کہ راحیل بٹ بہت اعلیٰ سیاسی اخلاقیات رکھنے والے نوجوان ہیں۔ یوتھ ونگ کا عہدہ قبول کرنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔

محترم جاوید بٹ کے فرزند راحیل بٹ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں  ان کا تعلق نظریاتی مسلم لیگی خاندان سے ہے جو کہ کسی عہدے یا اعزاز کے محتاج نہیں ۔ پھر بھی ان کا ساتھ یوتھ ونگ کیلئے نہائت اعزاز کی بات ہے۔ امید ہے وہ اپنی وژنری قیادت سے نوجوانوں کی اسی طرح بہترین راہنمائی جاری رکھیں گے۔

RAHEEL, BUTT, APPOINTED, AS, COORDINATOR, PMLN,, YOUTH, WING, FRANCE, NOTIFICATION, ISSUED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website