counter easy hit

ستا یسویں رمضان المبارک کے دن بلاول بھٹو بلامقابلہ قرارپائے۔ انشااللہ پاکستان پیپلز پارٹی فتح کے جھنڈ ے گاڑے گی۔قاری فاروق احمد

پیرس (خصو صی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائےیورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ ستائیسویں ماہ رمضان کےدن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلا مقابلہ ایم این اے منتخب ہونا اللہ پاک کا خاص کرم ہے۔ انشااللہ پیپلز پارٹی فتح کے جھنڈے گاڑھے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ حقیقی تبدیلی کا پرچار کرتے رہے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ اور آمریت کی گرم ہوائوں کا اگر کسی پارٹی نے ڈٹ کرمقابلہ کیا ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے ۔ کوئی اور نہیں سیاسی اداکار جعلی تبدیلی کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ انشااللہ جیت پاکستان  پیپلز پارٹی کی ہوگی  جو کہ صحیح معنوں میں جمہوریت کی پروردہ جماعت ہے۔

qari farooq ahmed, said, ppp,will, clean, sweep, in, general, elections, 27, ramzan , is witnessed, clear, winning, of, bilawal bhutto, which is, noble, sign, of, Almighty, Allah

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website