counter easy hit

وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب قاری فاروق احمد مینجنگ ڈائریکٹر یس اردو

وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب قاری فاروق احمد مینجنگ ڈائریکٹر یس اردو

Qari, Farooq, Ahmed, congratulating, Chairman, PMLN, France, Haji Muzammal Hussain. on, completing, Umrah, in , the, holy , month , of , Ramzanپیرس(یس اردو نیوز) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو قاری فاروق احمد نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت و چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حاجی مزمل حسین کو رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں اپنے گھر اورشعائر اسلام کی زیارت سے مشرف فرمایا ہے ۔اس روح پرور سعادت حاصل کرنے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے فیضیاب ہونے پر ان کیلئے دعا گو ہیں  اللہ تعالیٰ ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں اوران کے ساتھ ساتھ جو جو اہل ایمان یہ سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ انھیں باربار اپنے گھر کی زیارت کا شرف عطا فرمائے آمین۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website