counter easy hit

ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں :چوہدری قمر زمان

Qamar Zaman

Qamar Zaman

بیلجئم (بیورو چیف)کراچی میں امجد فرید صابری کے قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے سید اویس شاہ کے اغواء کیانتہائی افسوس ناک ہے،ج کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر کو ختم کرنے کیلئے سکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں جو بے گناہوں کو قتل کر کے مزید افراتفری پھیلانا چاہتی