counter easy hit

سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیا والا نے اداکار سلمان خان کی سزا کے فیصلے کے باعث فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی کردیا۔

Punishment to Salman: The celebration of the success of film Baaghi 2 cancelledبھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ روز نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر 5 سال قید کی سزا کا فیصلہ سنایا گیا جس پر ان کے قریبی دوست اور فلمساز ساجد ناڈیاوالا نے اپنی فلم کی کامیابی کا جشن ملتوی کر دیا اور سلمان خان کی حمایت کیلئے جودھپور پہنچ گئے۔