counter easy hit

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے ، جہانگیرترین

Jahangir Tareen

Jahangir Tareen

ملتان (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے۔ شہر بند کرنے کا مقصد حکومت پر دباؤ ڈال کر اسے بھی میز پر لانا ہے۔

الیکشن ٹربیونل ملتان میں زیر سماعت دھاندلی کیس کی سماعت میں پیشی سے قبل ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی کی تحقیقات میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے۔