counter easy hit

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا
روم(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتشار کے ماحول میں اپوزیشن نے حکومت کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ موجود ہ حکومت کو اس سے فائدہ اٹھا کر ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔ اگر حکومت ایسا کرنے میں ناکام ہوگئی تو پاکستان مزید عدم استحکام کا شکار ہوجائیگا۔

موجودہ حکومت کو اب پاکستان پیپلز پارٹی کے سپورٹ کے اعلان کے بعد ملک میں استحکام اور آئین و قانو ن کی حکمرانی کو آئیڈیل بنانا چاہیے۔ تاکہ آنے والی نسلیں خوشحال ہوسکیں۔

PTI, GOVT, SHOULD, GET, BENEFIT, FROM, OPPOSITION, FULL, SUPPORT, AND, TOOK, INITIATIVE, FOR, RULE, OF, LAW. IN, COUNTRY