counter easy hit

جنوبی پنجاب صوبہ کے وعہدے پر ووٹ لے کر سرائیکی عوام کو نظر انداز کر کے زرعی مصنوعات کی گرانی کا تحفہ بد ترین ہے، جاوید بٹ

جنوبی پنجاب صوبہ کے وعہدے پر ووٹ لے کر سرائیکی عوام کو نظر انداز کر کے زرعی مصنوعات کی گرانی کا تحفہ بد ترین ہے، جاوید بٹ
پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ کے وعہدے پر ووٹ لے کر سرائیکی عوام کو نظر انداز کر کے زرعی مصنوعات کی گرانی کا تحفہ بد ترین ہے،  سو دن میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا نعرہ لگانے کا وعدہ کر کے آنے والے کہاں ہیں،شاہ محمود قریشی بہانے نہ بنائیں، اب کارکردگی بتانے کا وقت ہے۔

PTI, DODGED, SOUTH, PUNJAB, REGION, FOR, VOTE, AND, NOW, THEY, ARE, CRYING, SAYS, JAVED BUTT