counter easy hit

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت PSL, FINAL, IN, LAHORE, AFRIDI, IN, FAVOR, AND, IMRAN KHAN, IS, AGAINST, ITہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے فائنل سے متعلق بیان دیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی مجھ سےزیادہ کوئی نہیں چاہتا۔ لاہور میں پی ایس ایل فائنل کرانے میں بہت سےخطرات ہیں۔خدا نخواستہ کچھ ہوگیاتوہم اگلی دہائی کیلئےانٹرنیشنل کرکٹ کوخدا حافظ کہہ دیںگے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم کےگرد سیکورٹی حصارمیں کھیلےجانے والےمیچ سےملکی سیکورٹی پرحرف آئے گی۔پشاور زلمی کے شاہد آفریدی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے کی سب کو حمایت کرنا ہوگی،حکومت کے ساتھ ساتھ قوم پر بھی بڑی ذمہ داری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website