counter easy hit

لوہی بھیر ، بحریہ ٹائون اور گردونواح کے شیشہ سنٹروں کیخلاف پولیس کی بڑی کارروائی، منچلے گرفتار

PS, LOHI BHER, RAIDED, THE, SHEESHA CENTERS, OF, LOHI BHER, BAHRIA TOWN, AND, SURROUNDINGS, 13, SMOKERS, ARRESTEDسہالہ (اسد حیدری) اسلام آباد رورل سرکل تھانہ لوہی بھیر بحریہ ٹاؤن وگردنواح میں شیشہ سینٹروں کے خلاف کاروائی۔ ۱۳لڑکے گرفتار شیشےقبضہ میں لے لیے گئے۔        تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن مشتاق کی ہدایات پر مجسٹریٹ رورل عبدالہادی،اے ایس پی سہالہ سرکل احمد ارسلان،ایس ایچ آو لوہی بھیر نے بحریہ ٹاؤن وگردنواح میں شیشہ سنٹروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ۱۳لڑکوں کو موقع پر گرفتار کرلیا آور شیشہ سنٹروں سے شیشہ حقے قبضے میں لے لیے۔  عوامی حلقوں نے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

 

PS, LOHI BHER, RAIDED, THE, SHEESHA CENTERS, OF, LOHI BHER, BAHRIA TOWN, AND, SURROUNDINGS, 13, SMOKERS, ARRESTEDPS, LOHI BHER, RAIDED, THE, SHEESHA CENTERS, OF, LOHI BHER, BAHRIA TOWN, AND, SURROUNDINGS, 13, SMOKERS, ARRESTED