counter easy hit

احتجاج کی آڑ میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہباز شریف

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

زبردستی دوکانیں بند کرانے والوں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آزادی کے ساتھ کاروبار کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ حکومت تاجروں اور کاروباری حضرات کو ہرممکن تحفظ فراہم کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے۔