counter easy hit

شہزادی ڈیانا نے اپنی پوری کہانی آڈیو کیسیٹوں میں ریکارڈ کی تھی

Princess, Diana, had, recorded, the, whole, story, in, audio, cassettes

برطانوی شہزادی ڈیانا نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کی پوری کہانی آڈیو کیسیٹوں میں ریکارڈ کی تھی، برطانوی صحافی نے ڈیانا کے بیانات کے متن شائع کردیئے۔

شہزادی ڈیانا کی سوانح عمری لکھنے والے برطانوی مصنف اینڈریو مارٹن نے کتاب کے نئے ایڈیشن میں ڈیانا کے آڈیو بیانات شائع کیے ہیں۔برطانوی مصنف کے مطابق شہزادی ڈیانا نے اپنی ازدواجی زندگی کی تلخیوں کے متعلق کئی گھنٹوں کی ریکارڈنگ کرکے وقتاً فوقتا انھیں بھجوائی تھیں۔برطانوی اخبار کے مطابق شہزادی ڈیانا نے شہزادہ چارلس کو فون پر کمیلا پارکر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے خود سنا تھا جس کے بعد دونوں کا شدید جھگڑا ہوا تھا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website