counter easy hit

صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے

PRESIDENT, AWAMI, TEHREEK, FRANCE, CHAUDHRY, MUHAMMAD ASLAM, WILL, DEPART, FOR, UMARH, TOMORROW, FROM, PARIS, INTERNATIONAL, AIRPORTپیرس(یس اردو نیوز ڈیسک) صدر عوامی تحریک فرانس، چوہدری محمد اسلم کل عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے، تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے سینئر راہنما اور کارکن انہیں الوداع کہنے کیلئے ائرپورٹ پر جمع ہونگے۔

اس موقع پر پیرس کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ان کے عزیز واقارب بھی موجود ہونگے۔ جہاں حجاز مقدس کے لئے چوہدری محمد اسلم عازم سفر ہونگے۔