counter easy hit

شیخ راشد شفیق کو جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، راولپنڈی کی عوام خدمت کی سیاست کی علامت شیخ رشید احمد پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں،رانا شہزاد عالم

شیخ راشد شفیق کو جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، راولپنڈی کی عوام خدمت کی سیاست کی علامت شیخ رشید احمد پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں

جرمنی (نمائندہ خصوصی) پاکستان عوامی مسلم لیگ جرمنی کے صدر رانا شہزاد عالم، صدر عوامی مسلم لیگ  نے شیخ راشد شفیق کو این اے 60 میں الیکشن جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست کی علامت جناب شیخ رشید احمد صاحب ہیں۔ ان پرراولپنڈی کی عوام نے ہمیشہ اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ اور میرے قائد جناب شیخ رشید احمد صاحب ہمیشہ عوام کی امیدوں پر پورا ترتے ہوئے راولپنڈی کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

PRESIDENT, AWAMI MUSLIM LEAGUE, GERMANY, rana shehzad alam, SAYS, ABOUT, ELECTION, WON, BY, SHEKH RASHID SHAFIEQ, IN, NA-60, RAWALPINDI