counter easy hit

پاکستانیوں کے ہر دلعزیز اداکارہ مصطفیٰ قریشی کے گھر سے افسوسناک خبر ۔۔۔۔چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی فلمی صنعت کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ معروف گلوکارہ روبینہ قریشی ان دنوں شدید علیل اور کراچی کے مقامی اسپتال میں داخل ہیں۔ مصطفیٰ قریشی نے اپنے پرستاروں اور تمام احباب سے اپیل کی ہے کہ وہ روبینہ قریشی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں