counter easy hit

راجہ علی اصغر کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی گئی۔

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےسینئر رہنما اور امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 3 راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ جو کہ پاکستان میں وفات پا گئی تھیں۔راجہ علی اصغر کے فرانس واپسی پر صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم،چوہدری اقبال خونن،منور جٹ،افضل لنگاہ،قاری فاروق احمد نے ان کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے راجہ علی اصغر کی فرانس میں رہائشگاہ راجہ علی اصغر کے ساتھ اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Raja Ali Asghar

Raja Ali Asghar

Raja Ali Asghar

Raja Ali Asghar

Raja Ali Asghar

Raja Ali Asghar