counter easy hit

گوجرانوالہ،محترمہ بے نظیر شہید کی برسی میں شرکت کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن کی تنظیموں کا دیوان شمیم کی زیر صدارت کا اجلاس

IMG-20171224-WA0099 IMG-20171224-WA0098 IMG-20171224-WA0101 IMG-20171224-WA0097 IMG-20171224-WA0103 پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن کا اجلاس دفتر پی پی پی گوجرانوالہ میں ہوا جس میں ڈویژن کے تمام عہدیداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں کہا گیا کہ گوجرانوالہ ڈویژن 27 دسمبر کو گڑهی خدا بخش میں اپنا کیمپ لگائے گی جس میں ڈویژن بھر کے اضلاع سے آئے ہوئے قافلے شریک ہوں گے اجلاس میں کہا گیا کہ تمام تنظیمیں آنے والے الیکشن کی بھر پور تیاری کریں اور مضبوط امیدواروں کو میدان میں اتاریں تنظيموں کو ہدایت کی گئی کہ وہ جلد سے جلد یونین کونسل لیول پر اپنی تنظيميں مکمل کریں اور اس کی رپورٹ پنجاب سیکرٹریٹ اور ڈویژنل آفس کو بھیجیں جس کی صدارت گوجرنوالہ ڈویژن کے صدر دیوان شمیم اختر نے کی.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website