counter easy hit

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

PPP

PPP

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کر گئے۔ اظہار امروہی کچھ عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر سیکٹر ایچ ایٹ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر مشاہد اللہ نے اظہار امروہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔