counter easy hit

رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’سمبا‘‘ کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی نئی فلم ’’ سمبا‘‘کا پوسٹر سوشل میڈیا ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے رنویر سنگھ نے روہیت شیٹی کے ساتھ اپنی آئندہ فلم سمبا کااعلان کرتے ہوئے Poster released of Ranvir Singh's new film "Simba"ٹوئٹر پر پوسٹر شیئر کیا ہے، جس میں وہ پولیس یونیفارم پہنے ہوئے ہیں۔

View image on Twitter

کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم میں رنویر سنگھ کی ہیروئن ممکنہ طور پر تمنا بھاٹیہ ہوں گی،جس کی شوٹنگ جلد شروع کی جائے گی اور آئندہ سال 28دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ رنویر سنگھ ان دنوں دپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی متنازع فلم ’’پدماوتی‘‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں،جبکہ روہیت شیٹی نئی فلم ’’گول مال ریٹرنز‘‘ کی کامیابی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔